Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کا ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کے حصول پر اظہارِ اطمینان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کے حصول پر اظہارِ اطمینان کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ 10 سالوں میں پہلی بار نومبر2024 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 729 ملین امریکی ڈالرز پر پہنچ جانا ملکی معیشت کے لئے انتہائی خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پالیسی ریٹ

Loading...