Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایشیا آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا براعظم ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایشیا آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا براعظم ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے  سیکا کے وزارتی اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے، غربت کے خاتمے کیلئے مشترکہ کاوشیں ہونا ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امن و امان ، استحکام

Loading...
Exit mobile version