Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مجھے اب بالی ووڈ پارٹیز میں مدعو نہیں کیا جاتا، منوج باجپائی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ مجھے اب بالی ووڈ پارٹیز میں مدعو نہیں کیا جاتا۔ بھارتی میڈٰیا کے مطابق حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکار منوج باجپائی نے کہا کہ مجھے کسی سے بھی کوئی بڑا ایشو نہیں ہے لیکن  میں کسی کی پارٹی میں نہیں جاتا اور یہی وجہ ہے کہ لوگ مجھے اب

Loading...