Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکار علی اعجاز کو مداحوں سے بچھڑے 6 سال بیت گئے

پاکستان شوبز کے ماضی کے مقبول اداکار علی اعجاز کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 6 سال بیت گئے ہیں۔ علی اعجاز 1941 میں لاہور میں پیدا ہوئے، 1961 میں ’انسانیت‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھا لیکن 1979 میں ریلیز ہونے والی فلم ’دبئی چلو‘ نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ علی اعجاز نے 80 کی دہائی میں منور ظریف، ننھا اور رنگیلا کی موجودگی میں

Loading...
Exit mobile version