اداکار کمال احمد رضوی کی 9 ویں برسی
معروف ڈرامہ نگار، مصنف اور اداکار کمال احمد رضوی کی 9 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ کمال احمد رضوی بھارتی صوبہ بہار میں 1930 میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد 19 سال کی عمر میں ہجرت کر کے پاکستان آگئے۔ انہوں نے 70 کی دہائی میں پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈرامہ سیریل ’الف نون‘ میں ’الن‘ کے کردار سے شہرت حاصل کی۔ وہ ایک اچھے
