Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پالیسی ریٹ کا 13 فیصد پر آنا ملکی معیشت کے لئے خوش آئند ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ کا 13 فیصد پر آنا ملکی معیشت کے لئے خوش آئند ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پالیسی ریٹ میں 2 فیصد کمی کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ پالیسی ریٹ کا 13 فیصد پر آنا ملکی معیشت کے لئے خوش آئند ہے، پالیسی ریٹ میں کمی

Loading...
Exit mobile version