Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مجھے والد کی موت کا غم نہیں، اداکارہ نادیہ جمیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ مجھے والد کی موت کا غم نہیں ہے۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف و سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے بتایا کہ گزشتہ برس مئی میں میرے والد کا انتقال ہوا، جس کے بعد لگا کہ دنیا ختم ہو گئی ہے اب میں زندہ نہیں رہ سکوں گی۔ انہوں نے

Loading...
Exit mobile version