
پاکستان میں ہر مسئلے کا حل شادی کو سمجھا جاتا ہے، اداکار اسامہ خان
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسامہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر مسئلے کا حل شادی کو سمجھا جاتا ہے۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکار اسامہ خان نے بتایا کہ اس وقت اگرچہ متعدد ٹی وی چینلز پر ان کے ڈرامے نشر کیے جا رہے ہیں، تاہم تمام ڈراموں کی شوٹنگ ایک وقت میں نہیں ہوئی تھی، بعض ڈرامے







