
بہترین پروڈکشن، بول نیوز کیلئے عالمی ادارے کا ایوارڈ
پہاڑوں کے عالمی دن پر بول نیوز کی پروڈکشن کو سب سے بہترین قرار دیا گیا ہے۔ ڈبلیوڈبلیو ایف نے بول نیوز کو ایوارڈ سے نوازا، پہلا انعام حاصل کرنے پر نمائندہ بول نیوز ندیم خان کا کہنا ہے کہ بول نیوز کیلئے اعزاز حاصل کرنا فخر کی ہے۔ پہاڑوں کے عالمی دن پر گلگت بلتستان میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں ماحولیاتی تبدیلیوں اور پہاڑوں







