ملکی حالات اور سیاست سے مایوس ہوچکی ہوں، انوشے اشرف
معروف پاکستانی ماڈل، ٹی وی میزبان و آر جے انوشے اشرف نے کہا ہے کہ میں ملکی حالات اور سیاست سے مایوس ہوچکی ہوں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف پاکستانی ماڈل، ٹی وی میزبان و آر جے انوشے اشرف نے کہا کہ سیاست بہت خراب چیز ہے، وہاں جاتے ہی اچھا شخص بھی برا ہوجاتا ہے، نہ چاہتے ہوئے بھی وہ ایسی پالیسیز
