Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دیکھیے! “روشن سویرا” آمنہ ملک کے ساتھ صرف بول انٹرٹینمنٹ پر

پاکستان کا مقبول ترین چینل ’بول‘ اپنے چاہنے والوں کو محظوظ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا اور اس بار بول انٹرٹینمنٹ معروف اداکارہ و میزبان آمنہ ملک کے ساتھ ایک منفرد پروگرام نشر کررہا ہے۔ بول انٹرٹینمنٹ نے پاکستان کی نامور اداکارہ آمنہ ملک کی میزبانی میں روشن سویرا مارننگ شو کا  آغاز 2 دسمبر سے کیا جو صبح 9 بجے نشر ہورہا ہے۔

Loading...
Exit mobile version