فیض حمید کے کورٹ مارشل کے اثرات آگے نظر آئیں گے، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے کورٹ مارشل کے اثرات آگے نظر آئیں گے۔ متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے بول سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے اثرات آگے نظر آئیں گے، اس کیس کے فیصلے سے اثرات
