Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مفتی عبد الرحیم کا مدارس کے تعلیمی نظام میں رکاوٹوں پر تشویش کا اظہار

مفتی عبد الرحیم کا مدارس کے تعلیمی نظام میں رکاوٹوں پر تشویش کا اظہار

مفتی عبد الرحیم نے مدارس کے تعلیمی نظام میں رکاوٹوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی کے دور میں یہ معاہدہ ہوا تھا کہ تمام مدارس کو وزارتِ تعلیم کے ماتحت کیا جائے گا، جبکہ غیر ملکی طلبہ کو 9 سال کا ویزا دیا جائے گا تاکہ ان کی تعلیم میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔ مفتی عبد الرحیم کا کہنا ہے

Loading...