
وزیراعلیٰ پنجاب کا فوری ایکشن؛ شہری پر تشدد کرنے والا پولیس افسر معطل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فوری ایکشن لیتے ہوئے شہری پر تشدد کرنے والے پولیس افسر کو معطل کردیا ہے۔ مریم نواز شریف نے تشدد کرنے والے پولیس افسر کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کی عزت ہوتی ہے تو کیا عام آدمی کی عزت نہیں ہوتی؟ مجھے اپنے ہر شہری کی عزت نفس کا احساس ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ







