
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا پھیلانے والے 13 ملزمان کیخلاف مقدمات درج
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا اور شر انگیزی پھیلانے والے مزید 13 ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والوں کیخلاف سخت ایکشن شروع کر رکھا ہے، ریاست اور ریاستی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈے میں ملوث مزید 13 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ جعلی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلانے والے ملزمان میں سلیم اختر،







