Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریکھا کے ساتھ فلم میں کام کرنا ایک خواب تھا، ارچنا پورن سنگھ

دی گریٹ انڈین کپل شو کا مستقل حصہ اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے کہا ہے کہ میرا سینئر اداکارہ ریکھا کے ساتھ فلم میں کام کرنا ایک خواب تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے 1989 میں فلم “لڑائی” میں ریکھا کے ساتھ کام کیا اور اس بارے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک طویل نوٹ

Loading...