Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہر میں ٹریفک کے نظام کو منظم کرنے کی ضرورت ہے، میئر کراچی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں ٹریفک کے نظام کو منظم کرنے کی ضرورت ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کمشنر کراچی حسن نقوی اور دیگر افسران کے ساتھ کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ میونسپل کمشنر کے ایم سی، ڈپٹی کمشنر ساؤتھ،ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ، ڈی جی کے ڈی اے اور دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے۔ میئر کراچی

Loading...