Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب حکومت نے مارکیٹس کو جلدی بند کرنے کی پابندی ختم کردی

پنجاب حکومت کی جانب سے مارکیٹس کو جلدی بند کرنے کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔ لاہور اور ملتان میں مارکیٹس، شاپنگ مالز معمول کے مطابق کھلیں گے جبکہ ریسٹورنٹس بھی معمول کے مطابق کام کریں گے۔ ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے کہا کہ اوقات کار کی پابندی کو واپس لیا جارہا

Loading...