Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آرمی چیف کی زیرِ صدارت دو روزہ 84 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری) کی زیرِ صدارت دو روزہ 84 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا

Loading...