نوجوان افسران ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم ثابت ہوں گے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ نوجوان افسران ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم ثابت ہوں گے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے پولیس سروسز آف پاکستان کے 51 ویں اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام اور 27 ویں انیشل کمانڈ کورس کے زیر تربیت افسران کی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ تربیتی پروگرامز سے افسران کی صلاحیتوں میں
