سوئی سدرن گیس کو عدالتی و قانونی محاذ پر ایک اور کامیابی
سوئی سدرن گیس کو عدالتی و قانونی محاذ پر ایک اور کامیابی مل گئی۔ ترجمان کے مطابق اسپیشل گیس یوٹیلٹی کورٹ/ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خیرپور نے ایک مزید گیس چور کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم الله ودھایو کو گیس چوری کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا، ملزم خیرپور میں سوئی سدرن کی مین سروس لائن سے گیس چوری
