حکومتی اقدامات سے معیشت درست سمت میں گامزن ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اہم گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیلاروس کے صدر پاکستان آ رہے ہیں، بیلاروس کے صدر کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوست ملک کے صدر کا پاکستان آنا خوش آئند ہے، بیلاروس اور پاکستان کے تعلقات
