
پی ٹی آئی مذاکرات سے بھاگ رہی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات سے بھاگ رہی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ الخوارج کا مقابلہ کرتے ہوئے میجر حمزہ اور سپاہی نعیم نے جامِ شہادت نوش کیا، سیکیورٹی فورسز نے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیوں کی توقیر و تعظیم کرتے







