سندھ میں اس سال پولیو کے 13 کیسز رپورٹ ہوئے جس پر تشویش ہے، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں اس سال پولیو کے 13 کیسز رپورٹ ہوئے جس پر تشویش ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت بی ایم جی ایف پولیو اور سائیٹ بورڈ کے وفد سے اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، صوبائی سیکریٹریز اور دیگر
