
میری نازیبا ویڈیوز 2 ہزار روپے کے اوسط فروخت کی گئیں، متھیرا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ میری نازیبا ویڈیوز 2 ہزار روپے کے اوسط فروخت کی گئیں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان متھیرا نے بتایا کہ یہ 2021 کی بات ہے جب ان کی نازیبا ویڈیوز منظرِ عام پر آئیں جو کہ جھنگ کے کسی آدمی نے ایڈٹ کر بنائی اور







