
دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بنوں میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے 12 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ہے، پاکستانی قوم ملک دشمن عناصر کے خلاف اپنی افواج سے شانہ بشانہ کھڑی







