Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قانون سازی سے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات یقینی ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ قانون سازی سے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات یقینی ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں عوامی فلاح و بہبود کے ضمن میں قانون سازی اور دلچسپی کے دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ دورانِ ملاقات گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ قانون

Loading...
Exit mobile version