
اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان کردیا، شرح سود 13 سے کم ہو کر 12 فیصد پر آگئی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے مثبت ہیں، مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ خاطر خواہ کم ہوئے ہیں، مہنگائی







