
ہم چاہتے ہیں پی ٹی آئی مذاکرات کی میز پر آئے، شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں پی ٹی آئی مذاکرات کی میز پر آئے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں انفرا اسٹرکچر کی بہتری کے لیے کام کررہے ہیں، کسی اور صوبے میں ترقی ہورہی ہے تو لوگ وہاں کیوں نہیں جارہے؟ پورے پاکستان کی تجارت کراچی سے چل رہی







