Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کیلیفورنیا میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری

کیلیفورنیا میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے مختلف جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 جانیں اور 48 ہزار ایکڑ رقبہ نگلنے والی آگ اب تک نا بجھائی جاسکی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پیلیسیڈز کی آگ پر 87 فیصد، ایٹن کی آگ پر 95 اور ہیوز کی آگ پر 90 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔ جنوبی کیلیفورنیا کے کچھ

Loading...