
بانی پی ٹی آئی کی فطرت میں کسی کے ساتھ وفاداری ہے ہی نہیں، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی فطرت میں کسی کے ساتھ وفاداری ہے ہی نہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے صوبائی صدارت سے ہٹا کر علی امین کو کو وفاق







