Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخواہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 30 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخواہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 30 خوارج ہلاک

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخواہ میں تین مختف مقامات پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 30 خوارج دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا اس دوران 18 خوارج ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ ترجمان پاک کا کہنا ہے

Loading...