
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لئے کوششیں جاری ہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیووس ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ہفتے حلف اٹھانے کے بعد امریکا میں انقلاب کی بنیاد رکھ دی ہے، غیر ملکی کمپنیاں امریکا میں مصنوعات بنائیں یا پھر ٹیرف کا سامنا کریں۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری رہنماؤں







