Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عید

عید الفطر 2024: بالی ووڈ سپر اسٹارز کی اپنے مداحوں کو شاندار انداز میں مبارکباد

ہر سال کی طرح اس سال بھی عید الفطر کے موقع پر بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے مداحوں کو شاندار انداز میں تہوار کی مبارکباد دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنی بالکونی سے اپنے مداحوں کو مبارکباد دیتے ہوئے نظر آئے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں۔     View

Loading...