Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لیڈی گاگا

لیڈی گاگا نے منگنی کرلی؟

پاپ سپر اسٹار لیڈی گاگا کی بیو مائیکل پولانسکی کے ساتھ منگنی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قیاس آرائی اس وقت ہوئی جب وہ حال ہی میں ایک بڑے ہیرے کی انگوٹھی پہنے ہوئے نظر آئیں جو کہ اپنے مخصوص انداز کے لیے جانی جاتی ہیں۔     View this post on Instagram   A post shared by (@sabischo_gagalittlemonster)

Loading...