Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لیڈی گاگا نے منگنی کرلی؟

پاپ سپر اسٹار لیڈی گاگا کی بیو مائیکل پولانسکی کے ساتھ منگنی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قیاس آرائی اس وقت ہوئی جب وہ حال ہی میں ایک بڑے ہیرے کی انگوٹھی پہنے ہوئے نظر آئیں جو کہ اپنے مخصوص انداز کے لیے جانی جاتی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabischo_gagalittlemonster)

خیال رہے کہ لیڈی گاگا اور مائیکل پولانسکی کے تعلقات نے پہلی بار دسمبر 2019 میں چرچا کا باعث بنے تھے، اور انہوں نے 2020 میں کورونا لاک ڈاؤن ایک ساتھ گزارا تھا۔

ان کے تعلقات کے متعلق ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ، یہ ایک ساتھ ہیں اور مضبوط ہو رہے ہیں، دونوں کے درمیان بہت خوشگوار تعلقات ہیں اور مطمئن ہیں۔