Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رنبیر کپور

ہالی ووڈ کی فلموں میں دلچسپی نہیں، رنبیر کپور

رنبیر کپور کا شمار ملک کے باصلاحیت اداکاروں میں ہوتا ہے، انہوں نے رومانوی، ڈرامہ، کامیڈی اور تھرلر سمیت مختلف انواع کی فلموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ جہاں رنبیر کپور اپنی اداکاری کے ساتھ بالی ووڈ میں کمال کر رہے ہیں، وہیں شائقین کبھی کبھی سوچتے ہیں کہ کیا ان کا ہالی ووڈ میں بھی اپنی جگہ بنانے کا کوئی نا کوئی منصوبہ ضرور ہوگا۔

Loading...