Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کالکی 2898 AD

کالکی 2898 AD کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی کردی گئی

ایسا لگتا ہے کہ شائقین کو پربھاس اور دیپیکا پڈوکون اسٹارر ‘کالکی 2898 AD’ کو بڑی اسکرین پر دیکھنے کے لیے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا، کیونکہ فلم کی ریلیز لوک سبھا انتخابات 2024 کی وجہ سے ملتوی کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ فلم، جو 9 مئی کو ریلیز ہونے والی تھی، اب ایک نئی تاریخ پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم ساز جلد

Loading...