
22 دن کے وقفے سے جڑواں بچوں کی پیدائش کا انوکھا واقعہ
برطانیہ میں انتہائی انوکھی جڑواں بچوں کی پیدائش کا واقعہ پیش آیا ہے جو مختلف اسپتالوں میں 22 دن کے وقفے سے پیدا ہوئے لیکن بدقسمتی سے ان میں سے صرف ایک ہی زندہ بچ سکا۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ خاتون بالکل صحت مند جڑواں بچوں کے ساتھ حاملہ تھیں اور وہ نہیں جانتی تھیں کہ ان بچوں کی پیدائش میں کوئی







