
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی شنہا نے سپر اسٹار سلمان خان کے متعلق انے خیالات کا اظہار کی ہے۔ حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے سلمان خان کے اخلاق کے متعلق بات کی اور بتایا کہ وہ بہت لاپرواہ ہیں لیکن اپنے کام کے حوالے سے بہت فوکس رہتے ہیں۔ دبنگ میں سلمان خان کے ساتھ اداکاری کرنے والی سوناکشی سنہا نے کہا







