
لوک سبھا انتخابات 2024: بالی ووڈ اداکار الیکشن لڑنے کیلئے سرگرم
بھارت میں لوک سبھا الیکشن ہونے والے ہیں اور ہر بار کی طرح اس بار بھی سیاسی جماعتیں کوشش کر رہی ہیں کہ فلمی ستاروں کو الیکشن میں کھڑا کیا جائے تاکہ ان کی جیت کے امکانات بڑھ جائیں۔ اس حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے ممبئی نارتھ ویسٹ سیٹ سے شیوسینا کا امیدوار بننے کے لیے اداکار گووندا سے







