ابھیشیک بچن کی نئی فلم کی پہلی جھلک جاری
شوجیت سرکار بھارتی اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ اپنے نئے پروجیکٹ کے ساتھ ایک بار پھر ناظرین کو مسحور کرنے کے لیے تیار ہیں۔ نئی فلم کی پہلی جھلک جمعرات، 21 مارچ کو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے، جس میں ایک عام آدمی کے سفر کی کہانی کی ایک جھلک پیش کی گئی، جو مزاح اور جذبات دونوں سے بھرپور ہے۔ View this post on
