عرفی جاوید کی اپنے پسندیدہ شخص سے ملاقات، تصویر وائرل
بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید کی حال ہی میں اپنے پسندیدہ شخصیت سے ملاقات ہوئی ہے جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔ حال ہی میں عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک تصویر وسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے پسندیدہ اداکار اور بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ پوز کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس ملاقات
