Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرشمہ کپور کا ‘مرڈر مبارک’ میں اپنے کردار کے حوالے سے اہم انکشاف

بالی ووڈ کی خوبصورت اور معروف اداکارہ کرشمہ کپور نے فلموں میں واپسی کرتے ہوئے ‘مرڈر مبارک’ سے اپنے او ٹی ٹی ڈیبیو بھی کیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ کیوں یہ فلم سائن کرنے پر راضی ہوئیں اور شہناز نورانی جیسے ‘عجیب’ کردار پر کام کرنے کے بارے میں بات کی۔ ’مرڈر مبارک‘ میں اہم کردار ادا کرنے والی کرشمہ

Loading...
Exit mobile version