Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف بھارتی اداکارہ خوفناک حادثے کا شکار

تامل اور ملیالم اداکارہ اروندھتی نائر 14 مارچ کو ایک موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ کوولم بائی پاس پر پیش آیا جس دوران اروندھاتی کے سر پر چوٹیں آئی ہیں۔ اس حوالے سے اداکارہ کی بہن آرتھی نائر نے تصدیق کی اور بتایا کہ اروندھتی شدید زخمی ہیں اور اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہی ہیں، اور اس وقت تریویندرم کے

Loading...
Exit mobile version