معروف پاکستانی گلوکار اور ہنی سنگھ ایک ساتھ کام کرنے کیلئے پرعزم
پاکستانی گلوکار اور ریپر فارس شفیع اور بھارتی میوزک پروڈیوسر اور اداکار اور معروف ریپر یو یو ہنی سنگھ ایک ساتھ کام کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ حال ہی میں بھارتی ریپر ہنی سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ فارس شفیع کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Yo Yo
