امیتابھ بچن نے انجیو پلاسٹی کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا
بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے اپنی صحت سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جعلی قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن کو 15 مارچ کی رات ماجھی ممبئی اور ٹائیگرز آف کولکتہ کے درمیان انڈین اسٹریٹ پریمیئر لیگ (ISPL) کے فائنل میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ View this post on Instagram A post shared
