
جیکولین فرنینڈس کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ، ویڈیو سامنے آگئی
ممبئی میں باندرہ ویسٹ کے اعلیٰ درجے کے پالی ہل علاقے میں نوروج ہل سوسائٹی میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جہاں بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز رہائش پذیر ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم آگ مبینہ طور پر 17 منزلہ اونچی عمارت کی 13 ویں منزل پر کچن میں لگی تھی۔ View this post on Instagram A post shared by







