Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ابراہیم علی خان

ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا

انڈسٹری کے چھوٹے نواب سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے حال ہی میں اپنا انسٹاگرام پر ڈیبیو کیا ہے۔ ابراہیم علی خان، جو جلد ہی ’سرزمین‘ کے ساتھ بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والے ہیں، نے 30 اپریل کو مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر اپنی پہلی پوسٹ شیئر کی ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Ibrahim Ali Khan (@iakpataudi)

Loading...