معروف بھارتی اداکار نے خود کو کیوں قید کیا تھا؟
معروف بھارتی اداکار رندیپ ہودا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خود کو جیل کی کوٹھری میں بند کر لیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکار آزادی پسند ویر ساورکر کی آنے والی بائیوپک میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں اور ان کی برسی کے موقع پر اپنے سوشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر بھی شیئر کی۔ View this post
